ارطغرل غازی یا عثمان بے مداحوں میں زیادہ مقبول کون۔؟

ترک فلم انڈسٹری کے تاریخ پر بننے والے تمام ڈرامے دنیا بھر میں مقبولیت کے جھنڈے گاڑے جارہے ہیں مگر ان میں سے کچھ ڈرامے ایسے بھی ہیں جنہوں نے تو ریکارڈ قائم کردیا ہے اب جہاں پر ڈراموں کی مقبولیت میں اضافہ ہوا وہاں ان ڈراموں میں ادکاری کرنے والے مرکزی کردار بھی دنیا بھر میں مقبول ہوگئے ترک ڈرامہ ارطغرل کے ادکار ”انگین آلتان اور اس سیریز کے سیکوئل ”کورلوش عثمان“ میں مرکزی کردار اداکر نے والے اداکار بوراک اوزچیویت، دونوں ہی ادکاروں نے اپنی شاندار ادکاری سے دنیا بھر میں مقبولیت حاصل کی”انگین آلتان“ یا ”بوراک اوزچیت“ کے حوالے سے اگر ہم سوشل میڈیا پر دیکھیں تو کورلوس عثمان میں مرکزی کردار ادا کرنے والے اداکار بوراک اوزچیویت نے اداکار انگین آلتان سے زیادہ مقبولیت حاصل کی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں