الیکٹرک بائیک مارکیٹ میں آگئی قیمت جان کر آپ حیران رہ جائیں گے۔

مقامی سطح پہ تیار ہونے والی ای بائیکس (الیکٹرک بائیک) مارکیٹ میں پہنچ گئیں۔

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) تفصیلات کے مطابق کراچی میں چین کے تعاون کے ساتھ الیکٹرانک بائیک (ای بائیک) تیار ہونے والی بائیک میں سب سے زیادہ اسمبلرز ہم چین کی طرف سے دیکھ رہے تھے۔ تو ایسے میں پنجاب سے تعلق رکھنے والے اسمبلر نے مارکیٹ میں ایک ایسا ماڈل متعارف کرایا ہے جو کافی حد تک سستہ بھی ہے اور پائیدار بھی۔
الیکٹرانک بائیک کے چیف ایگزیکٹو افسر عثمان شیخ نے بتایا ہے کہ ہم نے مقامی سطح پر جے ای 70بائیک متعارف کرائی ہے اور اس کی تیار ی کے لیے ہم نے نہ تو کسی ملک کے اشتراک اور نہ ہی کوئی غیر ملکی فنڈنگ لی ہے یہ بائیک ہم نے خود تیار کی ہے جو خالصتاً پاکستانی پراڈکٹ ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں