انگلینڈ نے پاکستان کے خلاف نئے ون ڈے اسکواڈ کا اعلان کر دیا۔

لاہور (سپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق آل راؤنڈر بین اسٹوکس انگلینڈ کرکٹ ٹیم کی قیادت کریں گے اسکواڈ میں جیک بال، ڈینی برگز، برائیڈن کارس، زیک کرالی اور بین ڈکٹ شامل۔لوئس گریگری، ٹام ہیم، ول جیکس، ڈین لارنس اور ثاقب محمود بھی اسکواڈ کا حصہ ڈیوڈ مالن، کریگ اورٹن، میٹ پارکنسن، ڈیوڈ پین اور فل سالٹ بھی اسکواڈ میں شامل۔جان سمپسن اور جیمز ونس کو بھی اسکواڈ کا حصہ بنایا گیاہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں