ایم جی کی الیکٹرک ایس یوو کا جلد پاکستان میں لانچ کرنے کا اعلان۔

ایم جی موٹرز نے کچھ عرصہ قبل اعلان کیاتھا کہ وہ جلد ہی اپنی الیکٹرک (کراس اوور ایس یووی ایم جی زیڈ ایس، وی وی) کو پاکستان میں متعارف کرائے گی جس کا پاکستان میں کوئی مقابل نہیں ہوگا۔تاہم کمپنی کے مطابق اس کی کارکردگی اور فیول (تیل) کی بنیاد پر 2ہزار سی سی کی سے تقابل کیا جاسکتا ہے جو فوسل فیول پر چلتی ہے۔ بیٹری فل چارج ہونے پر گاڑی 340کلو میٹر کا سفر طے کرسکتی ہے کمپنی ذرائع کے مطابق توقع ظاہر کی جارہی ہے کہ یہ گاڑی 65لاکھ روپے میں لانچ کی جائے گی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں