جمہوری حقوق سے محروم ممالک اور خطے۔

دنیا میں 47ممالک، خطے اور جزائر ”فری ناٹ“ (Free Not) ممالک کی فہرست میں شامل ہیں ان میں سے 41فیصد ممالک میں حالات بد سے بدتر ہوگئے ہیں اور اس کے ساتھ 12فیصد ایسے ممالک ہیں جہاں پہلے کی نسبت قدرے بہتری آئی ہے شفافیت اور سیاسی بدعنوانی کے حوالے سے 11اشاریوں میں امریکہ کو پہلے 94نمبر حاصل تھے جو اب 83نمبر ملے ہیں۔
آئیے آپ کو ان ممالک کے نام بتاتے ہیں جہاں کے عوام کو جمہوری حقوق میسر نہیں بدعنوانی کرپشن اور سیاسی ساز باز عروج پر ہونے کی وجہ سے ان ممالک میں عوام اپنے بنیادی حقوق سے محروم ہیں۔
پاکستان، افغانستان، الجیریا، انگلولہاسزریئجان، بیلا رو س، بحرفین، برونائی، برونبڈی، کموڈیا، کیمرون، سنٹرل افریقن ری پبلک، چاڈ، کریمیا، کیوبا، ڈیموکریٹک ری پبلک آف کانگو، جبوتی،ایسٹرن ڈونباس، مصر، ایکوٹرئل، گینیا، اریٹیریا، ایسوٹینی، ایتھوپیا، گبون، غزہ کی پٹی، جموں کشمیر، عراق، اردبن قذاقستان، کرغستان، ساوتھ سوڈان، شام، تاجکستان، تھائی لینڈ، تبت، ٹرنسنسٹر، ترکمانستان، یوگنڈا، ازبکستان، ویتنام، یمن اور زمبابوے بھی شامل ہیں۔
یہ وہ ممالک ہیں جن میں ان ممالک کے عوام اپنے بنیادی حقوق سے محروم ہیں اور ان ممالک میں سیاسی حکمرانوں کی کرپشن اور عیاشیوں نے ان ممالک کے عوام کا جینا دو حال کررکھا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں