لنکسٹن (یو این پی) سابق ویسٹ انڈین کپتان سیمی کو دو سال کے لئے کرکٹ ویسٹ انڈیز میں آزاد نان ممبر ڈائریکٹر مقرر کردیا گیا ہے۔ علاوہ ازیں ڈاکٹر اکشائی مان سنگھ اور ڈیبرا کوریاٹ پاٹن ان کی بھی دوسری مدت کے لئے خدمات حاصل کی گئی ہیں۔