ساجد سدپارہ کا آج سے ”کے ٹو“ سر کرنے کا اعلان۔

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) قومی ہیرو کوہ پیما علی سدپارہ کے بیٹے ساجد سدپارہ نے آج جمعہ سے ”کے ٹو“ کی پہاڑی سر کرنیکا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ ”کے ٹو“ پر جانے کا مین مقصد سرچنگ ہے اور ایک ڈاکو منٹری بھی بنانی ہے۔ ساجد سدپارہ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہاں کہ میں جمعہ سے پھر سے ”کے ٹو“ پہاڑی سر کرنے کے لیے جارہا ہوں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں