سخت ضابطہ اخلاق کی وجہ سے بٹ کوائن چین میں ابھی تک دباو کا شکار ہے ۔

جمعرات کو بٹ کوائن نے پیچھلے چار مہنیوں کی کم ترین سطح پر رہنے کے بعد اپنی پوزیشن کو بہتر کرلیا لیکن چین مین ابھی تک سخت ضابطہ اخلاق اور دنیا میں کرپٹو کرنسی لیوریج کی پریشانی کی وجہ سے ابھی تک دباو کا شکار ہے۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق بٹ کوائن مین ابتک 8.75فیصد اضافہ ریکارڈ ہوا ہے جو چالیس ہزار ڈالر کے قریب پہنچ گیا ۔

خیال رہے جنوری سے لے کر گزشتہ بدھ تک بٹ کوائن 14فیصد کی کم ترین سطح پر آگیا تھا جو اب واپس اپنی پوزیشن میں پہنچ گیا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں