سیکولر ازم کی جھلک۔

1۔ امریکہ کے ٹام گرین نے پہلے دو عورتوں سے شادیاں کیں اور بعد میں ان کی تین بیٹیوں سے بھی شادی رچالی یعنی اس نے پہلے تیمہ نامی ایک بیوہ سے شادی کی جس کی ایک بیٹی لنڈا بھی اس کے ساتھ آگئی، پھر اس نے ایک اور بیوہ سے شادی کی جس سے دو بیٹیاں ماں کے ساتھ آگئیں ۔ دونوں بیویوں نے اپنے شوہر کے حسن سلوک سے متاثر ہوکر اور بیٹیوں سے اس کا عشق دیکھ کر یکے بعد دیگرے اپنی بیٹیوں کی شادیاں بھی ٹام سے کردیں اس طرح ماں بیٹیوں کے ایک ہی خاندان کی حیثیت سے ٹام گرین نے نئی مثال قائم کردی۔

(جنگ، جمعہ میگزین، 27ستمبر 1991ء)

2۔ نیویارک میں 43سالہ ماں ”میری“ نے اپنے 26سالہ بیٹے ڈینے سے شادی کرلی۔

(جنگ، یکم مئی، 1984ء)

3۔ فرانسیسی صدر شیراک کی بری بیٹی اور ان کے سیاسی مئیر کلاڈ نے شادی کیے، بغیر ہی ایک صحت مند بچے کو جنم دیا۔

(جنگ لاہور، 26مارچ 1986ء)

4۔ فرانسیسی صدر متراں نے اپنی 20سالہ ناجائز بیٹی کو اس کی ماں سمیت صدارتی محل میں رکھا ہوا ہے۔

(نوائے وقت 4نومبر،1994ء)

اپنا تبصرہ بھیجیں