شاہد آفریدی نے کوئٹہ گلیڈی ائیرزکے حوالے سے اہم بیان دے دیا

اگر ملتان سطانز اجازت دے تو میں آخری سیزن میں کوئٹہ گلیڈی ائیرز کی نمائندگی کرنا چاہتا ہوں: شاہد خان آفریدی

لاہور (26جنوری 2021) تفصیلات کے مطابق پاکستانی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور مسٹر بوم بوم شاہد خان آفریدی جو اس وقت پی ایس ایل کی ملتان سلطانز کی نئی چمپئین ٹیم کی نمائندگی بھی کررہے ہیں نے کہاں ہے کہ وہ اپنے کیرئیر کا آخری سیزن کوئٹہ گلیڈی ائیرز کی جانب سے کھلنے کے خواہش مند ہیں۔

شاہد آفریدی نے کہا کہ میں چونکہ اس وقت ملتان سلطانز کا حصہ ہو اور ان کی نمائندگی کررہا ہو تاہم اگر ملتان سلطانز مجھے اجازت دیں تو میں اپنے آخری سیزن میں کوئٹہ گلیڈی ائیرز کی نمائندگی کرنا چاہتا ہوں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں