پاکستان کے بازاروں میں شوگر کم کرنے والے آم آگئے۔

ملک میں پہلی بار شوگر لیول کر کم کرنے والے آموں کا تجربہ کامیاب ہوگیا۔

لاہور:(مانیٹرنگ ڈیسک) تفصیلات کے مطابق حیدر آبا دکے ایم ایچ پن پنھور فارس سے تین اقسام کے شوگر کم کرنے والے آم تصدیق کے بعد فروٹ مارکیٹ میں بھیج دئیے گئے فوڈ کوالٹی انسٹیٹوٹ نے آموں کو مارکیٹ میں فروخت کرنے کی باقاعدہ اجازت دیدی

حیدرآباد کے ایم ایچ پنھور فارم نے پانچ سال قبل آموں کی کچھ اقسام جن میں کیٹ،سونہرو اور گین پر کامیاب تجربہ کیا۔ ان تینوں آموں کا شوگر لیول الگ ہے کیٹ آموں میں شوگر کی مقدار 4.7فیصد سونہرو میں 5.6جبکہ گین آموں میں یہ مقدار 6فیصد ہے یہ آم رسیلے اورخوشبودار ہونے کے ساتھ ساتھ شوگر کے مریضوں کے لیے انتہائی فائدہ مند بھی ہیں

اپنا تبصرہ بھیجیں