تربوزے کا شربت کیسے تیار کریں۔۔۔؟

آپ نے آج تک بہت سارے شربت پیے ہوں گے مگر کبھی تربوز کا شربت بھی پیا ہے جی ہاں آج ہم آپ کو تربوز کا شربت بنانا سیکھاتے ہیں تاکہ آپ اپنے گھر میں ہی تربو ز کا خالص اور ذائقے دار شربت بنا کر پیے اور انجوائے کریں۔

شربت بناتے وقت درکار اجزاء:
ٓایک کلو تربوز، آدھا کلو دودھ، ایک کپ آپ لال شربت کا لے لیں چائے جام شیریں یا روح افزاء ہی لے لیں ا س کے بعد حسب ضرورت کُٹی ہوئی برف لے لیں، اس کے بعد پستہ اور بادام کے چار چمچ لے لیں جو باریک کٹے ہوئے ہوں۔

تیار کرنے کی ترکیب:
ایک بلینڈر لے اور اس میں تربوز، دودھ کے علاوہ لال شربت اور برف بھی ڈال لیں یہ سارا کچھ ڈال کر اچھی طرح سے بلینڈ کریں جب بلینڈ ہوجائے گا تو اس وقت پھر بادام اور پستے ڈالیں اور پودینے سے گارنش کرکے سرو کریں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں