رجب طیب اردوان کا آسٹریا کے بارے بڑا بیان آگیا ۔

آسٹرین حکومت کی شدد الفاظ میں مذمت کرتا ہوں : رجب طیب اردوان

تفصیلات کے مطابق ترکی کے صدر رجب طیب اردوان نے کہاں ہے کہ میں آسٹرین حکومت کی شدید الفاظ میں مذمت کرتا ہوں جنہوں نے اپنے صدارتی دفتر میں اسرائیل کا پرچم لہرایا ہے۔ انہوں نے کہاں کہ ایک سرکاری عمارت پر دہشت گرد ریاست اسرائیل کا پرچم لہرانے کا مطلب یہ ہے کہ آپ دہشت گردی کی سرکاری سطح پر سرپرستی کر رہے ہیں ۔ انہوں نے مزید کہاں کہ آسٹرین حکومت مسلمانوں کے قتل عام اور یہودیوں کی دہشت گردی کی حمایت کررہی ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں