فیس بک نے سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے متعلق بڑا فیصلہ سنا دیا۔

فیس بک کے خود مختار بورڈ نے سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر عائد کی جانے والی پابندی کو برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔
بورڈ کی جانب سے فیصلے میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ اس معاملے پر فیس بک کی جانب سے نظر ثانی آئندہ 6ماہ کے دوران کی جائے گی۔
خود مختار اوورسائٹ بورڈ نے کہا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم میں ایسا ماحول پیدا کردیا تھا جس سے ممکنہ طور پر تشدد کا سنگین خطرہ تھا جس کے برعکس ڈونلڈ ٹرمپ کو سوشل اکاونٹس معطل کرنا پڑے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں