متنازعہ پالیسی،واٹس ایپ کے نئے قوانین کس دن سے لاگو ہوں گے؟ کمپنی نے باقاعدہ اعلان کردیا

واٹس ایپ کی طرف سے نئی پرائیویسی پالیسی لاگو کیے جانے پر اسے بہت تنقید کا نشانہ بنایا گیا اور اس کے صارفین کی تعداد میں بھی کافی کمی ہوئی اور لوگ بڑی تعداد میں متبادل ایپلی کیشنز کی طرف جانے لگے اس پر واٹس ایپ کی طرف سے پرائیویسی پالیسی کو اب ڈیٹ کیا گیا ہے اور ایک نیا ان ایپ بینر بھی متعارف کروا دیا گیا ہے جس کے ذریعے لوگ ایپلی کیشن میں رہتے ہوئے ہی نئی پرائیویسی پالیسی اپ ڈیٹ سے متعلق معلومات حاصل کرسکیں گے مگر اب اس اپ ڈیٹ میں بھی شرط وہی ہے کہ آپ کو اس پرائیویسی پالیسی سے ہر حال میں متفق ہونا ہی پڑے گا۔ بصورت دیگر آپ کا واٹس ایپ اکاونٹ 15مئی سے بند ہوجائے گا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں