وائٹنگ صابن بنانے کی ترکیب۔!

اجزاء
صابن: دو بڑے چمچ
(گلیسرین صابن کو کش کر لیجئے)
چاول کا آٹا: دو بڑے چمچ
کھوپڑے کا تیل: ایک چھوٹا چمچ
شہد: دو بڑے چمچ
بادام کا تیل: آدھا چھوٹا چمچ
ترکیب:
سب سے پہلے سانچے میں ویسلین لگالیں، ایک چھوٹی پیالی میں اوپر دیے ہوئے تمام اجزء ملا لیجئے۔ دوسری جانب ایک پین میں پانی گرم کریں اور پیالی اس پانی پررکھ دیں۔ اب تمام اجزاء اچھی طرح مکس کریں۔پیالی ہٹا لیجئے اور اس میں موجود مکسچر کو سانچے میں ڈال لیجئے۔ 30منٹ تک ٹھنڈا ہونے کے لئے رکھ دیجئے اور یو ں آپ کا صابن تیار ہوجائے گا۔

کیٹاگری میں : صحت

اپنا تبصرہ بھیجیں