واٹس ایپ کا بھارت کے خلاف عدالت جانے کا اعلان۔

مشہور چیٹ ایپ واٹس ایپ نے 26مئی سے نئے نافذہونے والے سوشل میڈیا قوانین کے خلاف دہلی میں بھارتی حکومت کے اس اقدام کے خلاف مقدمہ دائر کردیا۔
ماہرین کا کہنا ہے کہ بھارت میں 26مئی سے نافذ ہونے والے نئے سوشل میڈیا قوانین کیلیفورنیا میں واقع فیس بک ہیڈ کوارٹر کی پرائیویسی کے تحفظ کو توڑنے پر مجبور کریں گے۔
واٹس ایپ کی جانب سے بھارتی حکومت کے خلاف دائر مقدمے میں کہا گیا ہے کہ بھارتی حکومت کے نئے قوانین خود بھارتی آئین کی خلاف ورزی کررہے ہیں کیونکہ بھارتی آئین میں رازداری کا آرٹیکل اس بات کی اجازت نہیں دیتا۔ نئے سوشل میڈیا بھارتی قوانین میں یہ کہا گیا ہے کہ واٹس ایپ صرف ان لوگوں کو بے نقاب کرے جو غلط کاموں میں ملوث ہیں صرف چند لوگوں کیوجہ سے سارے بھارت میں پرائیویسی کا چورن نہ بیچیں۔
جبکہ واٹس ایپ احکام کا کہنا ہے کہ ہم عملی طور پر یہ کام اکیلے نہیں کرسکتے۔ واٹس ایپ نے اپنے مقدمے میں مزید لکھا ہے کہ پورے بھارت میں ہمارے چالیس کروڑ سے زاہد صارفین ہیں جبکہ عدالت کی جانب سے ابھی تک مقدمے کا مکمل جائزہ ہی نہیں لیا گیا۔مشہور چی یپ واٹس ایپ نے 26مئی سے نئے نافذہونے والے سوشل میڈیا قوانین کے خلاف دہلی میں بھارتی حکومت کے اس اقدام کے خلاف مقدمہ دائر کردیا۔
ماہرین کا کہنا ہے کہ بھارت میں 26مئی سے نافذ ہونے والے نئے سوشل میڈیا قوانین کیلیفورنیا میں واقع فیس بک ہیڈ کوارٹر کی پرائیویسی کے تحفظ کو توڑنے پر مجبور کریں گے۔
واٹس ایپ کی جانب سے بھارتی حکومت کے خلاف دائر مقدمے میں کہا گیا ہے کہ بھارتی حکومت کے نئے قوانین خود بھارتی آئین کی خلاف ورزی کررہے ہیں کیونکہ بھارتی آئین میں رازداری کا آرٹیکل اس بات کی اجازت نہیں دیتا۔ نئے سوشل میڈیا بھارتی قوانین میں یہ کہا گیا ہے کہ واٹس ایپ صرف ان لوگوں کو بے نقاب کرے جو غلط کاموں میں ملوث ہیں صرف چند لوگوں کیوجہ سے سارے بھارت میں پرائیویسی کا چورن نہ بیچیں۔
جبکہ واٹس ایپ احکام کا کہنا ہے کہ ہم عملی طور پر یہ کام اکیلے نہیں کرسکتے۔ واٹس ایپ نے اپنے مقدمے میں مزید لکھا ہے کہ پورے بھارت میں ہمارے چالیس کروڑ سے زاہد صارفین ہیں جبکہ عدالت کی جانب سے ابھی تک مقدمے کا مکمل جائزہ ہی نہیں لیا گیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں