پنجابی کڑھی پکوڑا کیسے تیار کریں۔

اجزاء:
دہی؛ ایک کپ
بیسن: دو کھانے کے چمچ
آئل: ایک کھانے کا چمچ
زیرہ :ایک چائے کا چمچ
ہینگ: ایک چٹکی
کڑی پتے: پانچ عدد
پیاز: ایک کپ کٹے ہوئے
لہسن: دو پوتھی کٹا ہوا
ہلدی: ایک چائے کا چمچ پسی ہوئی
نمک: حسبِ ذائقہ
ترکیب:
ایک پیالے میں دہی اور بیسن پھینٹیں حتی کہ وہ ہموار بن جائیں ایک جانب رکھ دیں برائے ٹمپرنگ یعنی تڑکہ لگانے کے لیے۔ ایک پین میں آئل گرم کریں۔ اس یں زیرہ شامل کریں، زیرہ جب چٹخنے لگے تب ہینگ کڑی پتے پیاز اورلہسن شامل کریں اور پانچ منٹ تک بھونیں۔ پھر دہی اور بیسن مکسچر شامل کریں اس کے علاوہ ہلدی، نمک اور ایک کپ پانی شامل کریں، دھیمی آنچ پر ابلنے کے قریب رکھیں حتی کہ کڑہی نیم گاڑھی بن جائے، گرم گرما ہی کھانے کے لئے پیش کریں،۔

اپنا تبصرہ بھیجیں