پی ایس ایل 2021: یونائیٹڈ بمقابلہ گلیڈی ایٹرز، التوا کا شکار میچ آج ہوگا


پی ایس ایل 2021: یونائیٹڈ بمقابلہ گلیڈی ایٹرز، التوا کا شکار میچ آج ہوگا

پاکستان سپرلیگ (پی ایس ایل) 2021 کا 12 واں میچ اسلام آباد یونائیٹڈ اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے درمیان کل ملتوی ہونے والا میچ آج شام 7بجے شروع ہوگا۔

نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں ایک روز کے وقفے کے بعد دونوں ٹیمیں آمنے سامنے ہوں گی، جہاں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو پہلی جیت کی تلاش ہے جبکہ اسلام آباد یونائیٹڈ کی ٹیم پوائنٹس ٹیبل پر اپنی پوزیشن بہتر بنانے کی کوشش کرے گی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں