کیا فیس بک کے دنیا بھر میں دفاتر ہیں۔۔؟

دنیا کی سب سے بڑی ویب سائٹ فیس بک کے دنیا کے درجنوں ممالک میں دفاتر نہیں ہیں تاہم فیس بک کے بڑی مارکیٹوں میں شمار ہونے والے ممالک میں دفاتر موجو دہیں۔
فیس بک کے زیادہ تر دفاتر یورپ و امریکی ممالک میں ہیں تاہم افریقہ او ر ایشیاء میں بھی فیس بک کے دفاتر ہیں۔
فیس بک کے براعظم ایشیا ء میں مجموعی طور پر 18دفاتر ہیں جو نیوزی لینڈ، آسٹریلیا، جاپان، انڈونیشیا، سنگاپور، فلپائن، چین، تائیوان،
ملائیشیا، ہانگ کانگ، جنوبی کوریا اور بھارت میں موجود ہیں۔
حیران کن طور پر فیس بک کے پڑوسی ملک بھارت میں 5دفاتر ہیں جو کہ ممبئی،دہلی، بنگلور، حیدرآباد اور گڑگاوں میں موجود ہ ہیں جبکہ پاکستان میں فیس بک ایک دفتر بھی نہیں ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں