جوان دکھنے والی جلد کیسے تیار کریں آسان فارمولا۔

اجزاء
شہد: دو کھانے کے چمچ،کافی دو کھانے کے چمچ
ترکیب:
شہد اور کافی کو آپس میں مکس کرلیں اور پیسٹ بنا کر چہرے پر لگا کر 10سے 15منٹ کے لیے لگا رہنے دیں بعد میں نیم گرم پانی سے چہرہ دھوکر صاف کرلیں یوں آپ کی جلد ہر قسم کے دانوں سے صاف شفاف اور نرم و ملائم ہوجائے گی اور یہ فارمولا مسلسل 20دن استعمال کریں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں