میا خلیفہ نے ملالہ یوسفزئی کو پیچھے چھوڑ دیا فلسطینیوں کے حق میں حیران کن بیان دے دیا۔

مسلہ فلسطین پر میا خلفیہ نے بہت اہم بیانات دئیے ہیں جو شاہد بڑے بڑے سوکالٹ ہیومن ایکٹویسٹ نے بھی نہ دئیے ہوں دوسری جانب ملالہ یوسفزئی جس کو پاکستان کی بیٹی کہاں جاتا ہے ملالہ یوسفزئی کے فلسطین کے متعلق بیانات پڑھ کر شرم آتی ہے انسان یہ بات سوچنے پر مجبورہوجاتا ہے کہ میا خلیفہ جو فحش فلموں کی اداکارہ ہے اس کے دل میں ملالہ سے زیادہ درد ہے فلسطینیوں کا یہاں آپ کو میا خلیفہ کے متعلق بتانا چاہیں گے کہ میا خلفیہ دراصل ہے کون اور کیا کرتی ہیں۔
میا خلیفہ جس کی پیدائش 10فروری 1993کو لبنان کے شہر بیروت میں پیدا ہوئی میا خلیفہ کیتھولک ازم مذہب سے وابستہ ہیں میا خلیفہ 2001ء میں امریکا منتقل ہوگئی جہاں انہوں نے 2014میں فحش فلموں (پورنو گرافی) میں کام کرنا شروع کردیا میا خلفیہ 2014میں ہی پورب ہب IMDBکے مطابق سب سے زیادہ دیکھی جانے والی اداکارہ بن گئی۔ میا خلیفہ ایک مدت کے بعد جب حجاب پہن کر ایک فلم میں نمودار ہوئی تو ان کو مشرق وسطی میں سخت تنقید کا نشانہ بنایا گیا اور سخت مخالفت کا بھی سامنا رہا جس کے بعد میا خلیفہ نے تین ماہ کے بعد پورنو گرافک صنعت کو خیر باد کہہ دیا۔
اگر آپ ملالہ کے ٹویٹر اکاونٹ پر جائیں تو آپ کو فلسطین کے حوالے سے ایک سوکھا ہوا ٹویٹ ملے گا بس جبکہ دوسری جانب اگر آپ میا خلفیہ کے ٹویٹر اکاونٹ، انسٹاگرام، فیس بک پر چلے جائیں تو یہ لڑکی اس وقت فلسطین کی جنگ لڑ رہی ہے وہ کہتے ہیں کہ کبھی بھی کتاب کو اس کے فرنٹ پیج سے ساری کتاب کو جج نہیں کرنا چاہیے ایک ایسی لڑکی جس نے ساری عمر فحش فلموں میں کام کیا اور اس کے اندر انسانیت کا کتنا درد ہے وہ آپ کو بتا چکے ہیں جبکہ ایک ایسی لڑکی جس کو آج کے دن تک ہم نے اپنے سر پر بیٹھا رکھا ہے وہ انسانیت کے لیے کتنا درد رکھتی ہے اس کے منہ سے فلسطین کے لیے دو لفظ بھی نہیں نکلے۔ ملالہ یوسفزئی نے اپنے روکھے سوکھے ٹویٹ میں کہاں فلسطینی بچے حالانکہ لفظ مسلم استعمال ہونا چاہے تھا مگر اس نے لفظ چلڈرن استعمال کیا اور اسرائیلی دہشت گردی کو دہشت گردی نہیں لکھا بلکہ Violenceاستعمال کیا یعنی کہ ملالہ اس کو جھگڑا کہہ رہی ہیں ملالہ یوسفزئی کو یہ پتہ ہونا چاہیے کہ یہ جھگڑا نہیں ہے یہ ظلم ہے جو ہورہا ہے۔حالانکہ ملالہ کا یہ ٹویٹ بھی Unicefکے ٹویٹ کو ری ٹویٹ کیا ہے یعنی کے خود سے اتنی جسارت بھی نہ ہوسکی۔
دوسری طرف میا خلیفہ وہ اپنے ٹویٹ میں اسرائیلی فوج کو مخاطب کرتے ہوئے کہہ رہی ہے کہ حماس کے جتنے بھی ہتھیار ہیں وہ میرے گھر میں چھپا رکھے ہیں اگر جرات ہے تو آکر ڈھونڈ لو اگر تمہیں اتنا ہی شوق ہے فلسطینیوں کے گھروں میں گھسنے کا تو آجاو میرے گھر میں گھس کر دکھاو حماس اور اس کے ہتھیار میرے گھر میں موجود ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں