قومی کرکٹ ٹیم کا دورہ جنوبی افریقہ 2021۔

قومی کرکٹ ٹیم کا دورہ جنوبی افریقہ لگ بھگ بیس ایام پر محیط ہے اس دورے کے بعد پاکستان کرکٹ ٹیم براہ راست وطن نہیں پہنچے گی بلکہ اس کا اگلا پڑاو زمبابوے میں ہوگا مہلک عالمی وبا کے پیش نظر سیریز کا دائرہ کار فقط دو شہروں تک جوہانسبرگ اور سینچورین تک محدود رکھا جائے گا 2تا 7اپریل جنوبی افریقہ کے ہمراہ تین میچوں پر مشتمل ون ڈے سیریز کھلی جائے گی۔ٹی ٹوئنٹی سیریز کا آغاز 10اپریل سے ہوگا جو جس میں 16اپریل تک چار میچ کھیلے جائیں گے۔

یاد رہے جنوبی افریقہ روانگی سے قبل قومی ٹیم میں شامل ارکان کے کوویڈ ٹیسٹ کیے گئے او ر وہاں پہنچے پر بھی تمام کھلاڑیوں اور سٹاف کو ٹیسٹ کے عمل سے گزارا گیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں