موبائل صارفین کے لیے ابتک کی سب سے بڑی خوشخبری۔

حکومت نے موبائل صارفین کے لیے بہت بڑا علان کردیا
لاہور (نیوز ڈیسک) ملکی حالات میں بہتری آتے ہی حکومت نے عوام کو ریلیف دینا شروع کردیا اور موبائل صارفین پر عائد ٹیکسوں میں کمی کا اعلان کرتے ہوئے منظوری دیدی گئی۔

تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر سید امین الحق (وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی و ٹیلی کمیونیکیشن)نے کہا ہے آئی ٹی کی وزارت کی سفارشات کو سامنے رکھتے ہوئے وفاقی کابینہ نے ٹیلی کام سیکٹر کو انڈسٹری کا درجہ دینے کے ساتھ ساتھ صارفین پر عائد بھاری ٹیکسوں میں کمی لانے کی متفقہ طور پر منظوری دیدی ہے۔اس منظوری کے بعد اس کا براہ راست فائدہ موبائل صارفین کو ہوگا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں