پی ٹی اے نے 19موبائل کمپنیوں کے لیے اہم اعلان کردیا۔

پی ٹی اے موبائل تیار کرنے والی 19موبائل کمپنیو ں کو پاکستان میں موبائل ڈیوائس تیار کرنے کی اجازت: پی ٹی اے

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی(پی ٹی اے) نے 19کمپنیوں کو موبائل فونز ڈیوائس بنانے کی اجازت دیدی ہے یہ کمپنیاں پاکستان میں تھری جی اور فور جی موبائل ڈیوائس کو تیار کریں گئیں۔ پی ٹی اے کا کہنا ہے کہ اگلے دس سال کے لیے مینو فیکچررز اپنے برانڈز کو بھی تشکیل دے سکیں گے۔ پی ٹی اے نے مزید کہا کہ مینو فیکچررز کے ذریعے تیار شدہ موبائل ڈیوائسز مسابقتی مارکیٹوں میں بھی بر آمد کیے جاسکیں گے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں