تاریخ کیا ہے تاریخ کیوں ضروری ہے تاریخ سے کیا حاصل ہوتا ہے۔۔؟

علم تاریخ اصطلاحا اس علم کو کہتے ہیں جس کے ذریعہ باشاہوں، نبیوں، فاتحوں اور مشہور شخصوں کے حالات اورگزرے ہوئے مختلف زمانوں کے عظیم الشان واقعات و مراسم وغیرہ معلوم ہوسکیں اور جو زمانہ گزشتہ کی معاشرت، اخلاق، تمدن مزید پڑھیں